میکانیات فزکس ایک ایسی شاخ ہے جس میں ہم اجسام کی موشن کو دیکھنے کی جوشش کرتے ہیں۔اجسام کی موشن بھی اب کئی طرح کی ہوتی یے جیسے اینگلر موشن،سرکلولر موشن یا پھر لینیئر موشن،جس سے ہم سب سے زیادہ ڈیل کرتے ہیں۔
ان تمام اجسام کی موشن کو پڑھنے کے لیے ہم دو تین چیزیں پڑھتے ہیں اور پھر ان سے متعلقہ روزمرہ زندگی کی پرابلمز حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ان میں سب سے پہلے نیوٹن کے قوانین ہیں ان قوانین کو استعمال کرتے ہوۓ کم روزمرّہ زندگی کے مسائل اور فزکس کی ہرابلمز حل کر سکتے ہیں لیکن اس کے علاہ قانون بقاۓ توانائی بھی ہے اس کو بھی ہم استعمال کر کے بہت سی پرابلمز حل کر سکتے ہیں۔
اس کتاب میں،میں نے صرف نیوٹن کے قوانین کو ڈسکس کیا ہے اس کے علاوہ بھی میکانیات میں بہت کچھ ہے لیکن ایک تو وہ بہت ریاضیاتی ہے اور عوام بھی ریاضی کو پسند نہیں کرتی اس لیے اس سے اجتناب کیا یے لیکن اگر وقت ملا تو بقیہ موضوعات ہر بھی لکھوں گا۔
کتاب یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
![]() |
| Image credit:Alifbeyilam |
یا اس لنک پر کلک کریں۔
