پاکستان ایک اور سیارچہ خلا کی جانب روانہ

Anees Ur rehman
0

 پاکستان ایک اور سیارچہ خلا کی جانب روانہ۔

یہ سیارچہ ایک کمیونیکیشن سیارچہ جو پاکستان میں کمیونیکیشن کے مسائل حل کرنے میں مدد دے گا اس کی کل عمر 15 سال ہو گی۔15 سال بعد یہ سیارچہ ایکسپائر ہو جاۓ گا اس سے پہلے بھیجے گئے کمیونیکیشن سیارچہ کی عمر بھی اتنی ہی تھی جو 2011 میں لانچ کیا گیا تھا۔یہ سیارچہ اگست کے آخر میں کام کرنا شروع کر دے گا۔ یہ سیارچہ ایک سیکنڈ میں 10 ۔گیگا بائٹس کا ڈیٹا پراسس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Image credit:Gemini

 کمیونیکیشن کے مسئلے کو حل کرنے کر لیے یہ مختلف فریکوئنسیز سے رابطے کرے گا ان فریکوئنسیز کی لسٹ ذیل میں درج ہے۔


C Band:Frequency range: 4 to 8 GHz

Uplink: 5.925 to 6.425 GHzD

ownlink: 3.7 to 4.2 GHz


Ku Band:Frequency range: 12 to 18 GHz

Uplink: 14 to 14.5 GHz

Downlink: 11.7 to 12.2 GHz


Ka Band:Frequency range: 26.5 to 40 GHz

Uplink: 27.5 to 31 GHz

Downlink: 17.7 to 21.2 GHz


اپ لنک وہ فریکوئنسی ہوتی ہے جس پر زمین سے سیارچے کی جانب ڈیٹا بھیجا جاتا ہے اور ڈاؤن لنک وہ فریکوئنسی ہوتی یے جس سے ڈیٹا سیارچہ زمین کی جانب بھیجتا یے۔ان تمام بینڈز میں سے ہر بینڈ مختلف مقاصد کے کام آتا ہے۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)