ایک نوری سال کتنے کلومیٹرز کے برابر ہوتا ہے؟؟
آگے بڑھنے سے پہلے ہمیں فالو کر لیں۔
نوری سال سننے میں وقت کی اکائی(یونٹ) لگتا ہے مگر یہ فاصلے کی اکائی ہے۔ایک نوری سال اس فاصلے کو کہتے ہیں جو روشنی ایک سال میں طے کر سکتی ہے۔
فاصلے کا کلیہ:
s=vt
چونکہ ہم روشنی کی رفتار لے رہے ہیں تو روشنی کی فتار اور ایک سال سیکنڈز میں یوں ہوں گے
v=c=3×10⁸ms-¹
t=365 day=365×24 hours=365×24×60 min
t=365×25×60×60 sec=31536000 s
ان دونوں کی قیمتوں کو مساوات میں درج کرنے سے جواب ا جاۓ گا۔
s=300000000×31536000=9.46×10¹⁴ Km
